شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولربن گئے

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولربن گئے.
قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سعید اجمل کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ کر اپنے نام